رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ بھارت، اس کے عوام، اور بالخصوص حادثے کے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ بھارت، اس کے عوام، اور بالخصوص حادثے کے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ المناک واقعہ بھارتی فضائی کمپنی کے ایک مسافر طیارے کو احمد آباد ایئرپورٹ سے پرواز کے فوراً بعد پیش آیا۔رابطہ نے اس سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین 

Thursday, 12 June 2025 - 21:11