مکہ مکرمہ:
رابطہ عالم اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کیے گئے اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ نے تنبیہ کی ہے کہ ریاستی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی اس طرح کی پامالی نہ صرف سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ عالمی امن وسلامتی کے لیے خطرناک نتائج کا پیش خیمہ بھی بن سکتی ہے۔
Friday, 13 June 2025 - 14:57