”برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں منعقدہ بڑے اجلاس کے بعد، پارلیمنٹ کے اندر کئی اراکین کی جانب سے طلب کیے گئے ایک علیحدہ اجلاس میں:“
برطانوی پارلیمنٹ نے اپنے لندن ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
کی میزبانی کی، جس میں پارلیمنٹ کے کئی ارکان نے شرکت کی۔
اجلاس میں برطانوی معاشرے کے مختلف طبقات کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دینے، اور انتہا پسندی ونفرت انگیزی کا مقابلہ کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر رابطہ عالم اسلامی کی اُن عالمی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا، جو تہذیبوں اور اقوام کے درمیان پل قائم کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
Sunday, 29 June 2025 - 10:52