مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے ایران کی جانب سے قطر پر کئے گئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
رابطہ کے جنرل سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ اسلامی اقدار، اصولوں اور بین الاقوامی وانسانی قوانین وروایات کی کھلی خلاف ورزی ہے، جس کا کسی بھی جواز کے تحت دفاع نہیں کیا جا سکتا۔
Monday, 23 June 2025 - 22:45