سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں جمہوریہ نائجر کے اعلی تعلیم، سائنسی تحقیق اور تکنیکی اختراع کے وزیر جناب ممادو سیدو كا خير مقدم کیا ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور زیر بحث آئے۔
Wednesday, 25 June 2025 - 23:07