سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل، جناب محمد سمیر نقشبندی سے ملاقات کی، جو اپنی قونصلر مدتِ کار کے اختتام پر اُن سے رخصت ہونے آئے تھے۔

Saturday, 12 July 2025 - 00:54