سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے آج دوپہر اپنے دفتر میں ابوظہبی فورم برائے امن کے سیکرٹری جنرل، شیخ محفوظ بن بیہ سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے آج دوپہر اپنے دفتر میں ابوظہبی فورم برائے امن کے سیکرٹری جنرل، شیخ محفوظ بن بیہ سے ملاقات کی۔ شیخ محفوظ بن بیہ نے امارات کونسل برائے شرعی فتاویٰ اور ابوظہبی فورم برائے امن کے صدر، شیخ عبداللہ بن بیہ کی جانب سے تحریری پیغام پیش کیا۔ پیغام میں تعاون کے فروغ اور باہمی شراکت کے امکانات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

Thursday, 24 July 2025 - 11:39