سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   باضابطہ دورے پر افغان دارالحکومت ”کابل“ پہنچے، جہاں وہ اعلیٰ حکومتی شخصیات اور نامور علمائے کرام سے ملاقات کریں گے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
باضابطہ دورے پر افغان دارالحکومت ”کابل“ پہنچے، جہاں وہ اعلیٰ حکومتی شخصیات اور نامور علمائے کرام سے ملاقات کریں گے۔

کابل آمد پر معزز علمائے کرام، اعلیٰ حکومتی عہدیداران اور اسلامی تعاون تنظیم کے مشن کے ڈائریکٹر جنرل سمیت کئی اہم شخصیات نے آپ کا استقبال کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   باضابطہ دورے پر افغان دارالحکومت ”کابل“ پہنچے، جہاں وہ اعلیٰ حکومتی شخصیات اور نامور علمائے کرام سے ملاقات کریں گے۔
Thursday, 24 July 2025 - 11:21