افغانستان کے ممتاز علماء کی موجودگی میں… اور وسیع ومفید تبادلہ خیال کے ماحول میں، جس کے دوران رابطہ عالم اسلامی کے مؤثر کردار اور اس پر قائم بھرپور اعتماد کو سراہا گیا:
افغانستان کے نائب وزیرِ اعظم، ملا عبدالسلام حنفی نے دار الحکومت ”کابل“ میں وزیرِ اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک سرکاری ظہرانے کا اہتمام کیا۔
Tuesday, 22 July 2025 - 19:04