کابل میں ایک اعلی سطحی اسلامی مکالمہ، جہاں دل یکجا ہوئے اور اور آراء اس نکتے پر متفق ہوئیں کہ: ”امتِ مسلمہ کو اپنے بڑے اور بنیادی مسائل میں متحده موقف کے اصول پر قائم رہنا چاہئے۔“
رابطہ عالم اسلامی نے افغانستان کی سرکاری دعوت قبول کی، جہاں ملک کے نامور علمائے کرام اور اعلی حکومتی قیادت نے اس کا پرتپاک استقبال اور خیرمقدم کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے افغان دارالحکومت میں اس اہم دورے کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں: