اسلامی عسکری اتحاد برائے انسدادِ دہشت گردی کی دعوت پر، رکن ممالک کے نمائندوں کے لئے ”معاصر فکری نظریات میں تبدیلیوں کا مطالعہ“کے عنوان سے منعقدہ لیکچر کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ریاض میں اتحاد کے دورے کی جھلکیاں۔