آپ ملائیشیا کی حکومت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سربراہی اجلاس برائے مذہبی قیادت اور مجلس علمائے آسیان کے تیسرے اجلاس کی صدارت فرمائیں گے۔

اسی طرح وزیر اعظم کی سرپرستی میں اسلامی فقہ کونسل کے اجلاس اور قرآنی اسناد کی توثیق کے لئے عالمی فورم کا افتتاح بھی دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں انجام دیں گے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
آج رابطہ عالم اسلامی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں وزارتِ عظمیٰ کے امور کے وزیر عزت مآب سینیٹر ڈاکٹر محمد نعیم بن مختار، متعدد معزز شخصیات اور اعلیٰ حکام نے آپ کا استقبال کیا۔

آپ ملائیشیا کی حکومت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سربراہی اجلاس برائے مذہبی قیادت اور مجلس علمائے آسیان کے تیسرے اجلاس کی صدارت فرمائیں گے۔
آپ ملائیشیا کی حکومت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سربراہی اجلاس برائے مذہبی قیادت اور مجلس علمائے آسیان کے تیسرے اجلاس کی صدارت فرمائیں گے۔
منگل, 26 August 2025 - 13:55