رابطہ عالم اسلامی کے اسلامی فقہ کونسل کے زیر اہتمام، امت مسلمہ کے نامور فقہاء کی موجودگی میں..
ملائیشیا کے دار الحکومت ”کوالالمپور“ میں، اسلامی ممالک اور اقلیتی ممالک کے فقہاء کے پہلے منفرد فورم: ”اسلامی فقہ کی تدریس اور فقیہ کی تشکیل: اہم نکات اور ضوابط“ کے افتتاح کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔