آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں : دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس: ”تنازعات کے حل میں مذہبی قائدین کا کردار“ کا آغاز ہورہا ہے

آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں :
دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس: ”تنازعات کے حل میں مذہبی قائدین کا کردار“ کا آغاز ہورہا ہے۔ یہ اجلاس وزارتِ عظمیٰ ملائیشیا کے زیر اہتمام اور رابطہ عالم اسلامی کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے، جس میں ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، سمیت دنیا بھر سے اہم مذہبی رہنما شریک ہیں۔

جمعرات, 28 August 2025 - 23:07