عصرِ حاضر کے تنازعات کے مقابلے میں میں مذہبی قیادتیں… نگاہیں اور دل غزہ کی جانب۔
”دوسری بین الاقوامی مذہبی رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس“ کے مناظر ملاحظہ کریں، جس کا افتتاح سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وزیرِاعظم ملائیشیا جناب داتو سری انور ابراہیم کے ہمراہ کیا۔ اس عالمی اجتماع میں دنیا بھر سے 400 نامور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔