آج:
ملائیشیا کے دار الحکومت ”کوالالمپور“ کی سب سے بڑی جامع مسجد کے منبر سے، تمام اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے آسیان ممالک کے علماء کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا اور نماز کی امامت فرمائی۔