ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور کی سب سے بڑی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ اور نماز سے فراغت کے بعد:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جامع مسجد کے احاطے میں آسیان خطے کے علمائے کرام کے ساتھ ایک علمی نشست کی صدارت  کی۔ نشست میں  ”اسلاموفوبیا“ کے اسباب، اس کے تجزیے اور تدارک کے عملی پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی ریاستوں کے مفتی، شیخ احمد فواز بن فاضل، اور وزیرِاعظم کے دفتر برائے مذہبی امور کے وزیر، سينیٹر ڈاکٹر محمد نعیم بن مختار بھی شریک ہوئے۔

ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور کی سب سے بڑی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ اور نماز سے فراغت کے بعد:
ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور کی سب سے بڑی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ اور نماز سے فراغت کے بعد:
ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور کی سب سے بڑی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ اور نماز سے فراغت کے بعد:
سنیچر, 30 August 2025 - 19:08