اجلاس میں ”آسیان“ ممالک کے نامور قراء اور سندِ متصل کے حامل مجازین کو قرآن کریم کی خدمت اور اس کی تعلیم میں ان کی کاوشوں کے اعتراف کے طور پر اعزازات سے نوازا گیا..

اجلاس میں ”آسیان“ ممالک کے نامور قراء اور سندِ متصل کے حامل مجازین کو قرآن کریم کی خدمت اور اس کی تعلیم میں ان کی کاوشوں کے اعتراف کے طور پر اعزازات سے نوازا گیا..

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ”قرآنی اسناد کی توثیق کے عالمی فورم“ کا افتتاح کیا، جس میں وزیرِاعظم ملائیشیا کے دفتر کے وزیر، سینیٹر ڈاکٹر محمد نعیم بن مختار، قرآنی علوم وفنِ قراءت کے ماہرین وعلماء کی ایک نمایاں جماعت، اور طلبہ وطالبات کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔

منگل, 2 September 2025 - 11:47