ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے دارالحکومت کوالالمپور کے صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
اتوار, 31 August 2025 - 11:36