”فقہاء کی تیاری..اور فقیہ کی ذمہ داری“
ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں امت کے فقہاء کو یکجا کرنے والے اپنی نوعیت کے پہلے فورم کے افتتاح کے موقع پر، سیکرٹری جنرل رابطہ  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خطاب ملاحظہ فرمائیں: