اپنی نوعیت کامنفرد اقدام، جسے منتخب علمی وتحقیقی شخصیات نے مکمل کیا..  رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم اسلامی فقہ کونسل نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”پہلے فقہاء فورم“ میں تحقیقی مقالات کا ایک وقیع مجموعہ پیش کیا ہے

اپنی نوعیت کامنفرد اقدام، جسے منتخب علمی وتحقیقی شخصیات نے مکمل کیا..

رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم اسلامی فقہ کونسل نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”پہلے فقہاء فورم“ میں تحقیقی مقالات کا ایک وقیع مجموعہ پیش کیا ہے۔ یہ مجموعہ فقہ کی تدریس کے لئے ایک جامع رہنما دستاویز ہے، جو عالمِ اسلام کی دینی وعلمی جامعات میں نصابِ فقہ کے تدریسی طریقۂ کار کے لئے مؤثر راہنمائی فراہم کرتا ہے۔

اپنی نوعیت کامنفرد اقدام، جسے منتخب علمی وتحقیقی شخصیات نے مکمل کیا..  رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم اسلامی فقہ کونسل نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”پہلے فقہاء فورم“ میں تحقیقی مقالات کا ایک وقیع مجموعہ پیش کیا ہے
اپنی نوعیت کامنفرد اقدام، جسے منتخب علمی وتحقیقی شخصیات نے مکمل کیا..  رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم اسلامی فقہ کونسل نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”پہلے فقہاء فورم“ میں تحقیقی مقالات کا ایک وقیع مجموعہ پیش کیا ہے
اپنی نوعیت کامنفرد اقدام، جسے منتخب علمی وتحقیقی شخصیات نے مکمل کیا..  رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم اسلامی فقہ کونسل نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”پہلے فقہاء فورم“ میں تحقیقی مقالات کا ایک وقیع مجموعہ پیش کیا ہے
منگل, 9 September 2025 - 08:52