مسجد حرام کے امام وخطیب اور اسلامی تعاون تنظیم کی بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی کے صدر، عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید کے خطاب کا ایک حصہ ملاحظہ فرمائیں۔
یہ خطاب ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ”پہلے فقہاء فورم“ کے افتتاح کے موقع پر دیا گیا، جس کا اہتمام رابطہ کی اسلامی فقہ كونسل نے کیا تھا اور یہ ملائیشیا کے وزیراعظم، جناب داتو سری انور ابراہیم کی زیر سرپرستی منعقد ہوا۔