ملائیشیا کے وفاقی علاقہ جات کے مفتی، عزت مآب شیخ احمد فواز بن فاضل کے خطاب کا ایک حصہ ملاحظہ فرمائیں۔
یہ خطاب ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ”پہلے فقہاء فورم“ کے افتتاح کے موقع پر دیا گیا، جس کا اہتمام رابطہ کی اسلامی فقہ كونسل نے کیا تھا اور یہ ملائیشیا کے وزیراعظم، جناب داتو سری انور ابراہیم کی زیر سرپرستی منعقد ہوا۔