رابطہ عالم سلامی کی ”اُن نمایاں کامیابیوں میں سے ایک، جو مسلم علماء کی آواز کو بڑے عالمی مسائل پر یکجا کرنے کے لیے سامنے آئی ہیں“:
”آسیان علماء کونسل“ :
یہ کونسل رابطہ کی قائم کردہ ایک جامع پلیٹ فارم ہے، جو ایک مستند اور متحد اسلامی بیانیہ تشکیل دیتا ہے تاکہ ”آسیان “ ممالک کو درپیش بڑے مسائل کا حل پیش کیا جا سکے۔
حالیہ دنوں میں ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ نے اس کونسل کے تیسرے فورم کی میزبانی کی، جو وزیراعظم کی زیر سرپرستی منعقد ہوا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور متعدد وزراء بھی شریک ہوئے، جبکہ جنوب مشرقی ایشیا کے مختلف ممالک سے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سنیچر, 13 September 2025 - 08:30