”غزہ میں جاری نسل کشی اور منظم مجرمانہ فاقہ کشی انسانی وقار کے خلاف ایک سنگین جرم ہے، جو عالمی برادری کی پیشانی پر بدنما داغ ہے۔ اس کی مثال ہماری دنیا نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اجراء کے بعد سے نہیں دیکھی“۔
قازقستان میں عالمی اور روایتی مذہبی رہنماؤں سے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ محمد العیسی کے خطاب سے اقتباس: