سربراہی کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی:
قازقستان میں منعقدہ عالمی وروایتی مذاہب کے قائدین کے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔ اس پر وقار تقریب میں صدرِ مملکت، حکومتی اراکین، اور دنیا بھر سے مدعو کیے گئے متعدد معزز مہمانان گرامی شریک ہیں۔