”رابطہ عالم اسلامی کے مرتل مصاحف“ ، جس کے پہلے عالمی مجموعے کا افتتاح سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کیا:
تلاوتِ قرآن کریم اور تجوید کی تعلیم کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ یہ جدید الیکٹرانک ذرائع اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے آسانی سے دستیاب ہیں۔
اتوار, 5 October 2025 - 14:25