رابطہ عالم اسلامی نے بزنس اینڈ ٹیکنالوجی پرائیویٹ یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے، جس کے تحت ”غیر عربی زبان بولنے والوں کو عربی زبان کی تعلیم“ دی جائے گی

مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اقدام کے تسلسل میں:
رابطہ عالم اسلامی نے بزنس اینڈ ٹیکنالوجی پرائیویٹ یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے، جس کے تحت ”غیر عربی زبان بولنے والوں کو عربی زبان کی تعلیم“ دی جائے گی اور طالبات کے لیے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

سوموار, 20 October 2025 - 21:46