سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏،جمہوریہ سوڈان پہنچے۔

آج صبح:

پہنچنے کے فورا بعد، محترم وزیرِاعظم پروفیسر کامل ادریس نے آپ کا استقبال کیا، جس کے بعد دونوں شخصیات کے درمیان ایک دوطرفہ نشست ہوئی، جس میں علماء کے کردار اور سوڈان میں انسانی امداد کے موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏،جمہوریہ سوڈان پہنچے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏،جمہوریہ سوڈان پہنچے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏،جمہوریہ سوڈان پہنچے۔
منگل, 21 October 2025 - 08:16