جمہوریہ سوڈان کے وزیرِاعظم، پروفیسر کامل ادریس نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کے ساتھ ایک مذاکراتی نشست منعقد کی، جس میں وزراء کونسل کے اراکین اور حکومت کے اعلیٰ مشیران نے شرکت کی۔

آج شام وزراء کونسل کے دفتر میں:
جمہوریہ سوڈان کے وزیرِاعظم، پروفیسر کامل ادریس نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کے ساتھ ایک مذاکراتی نشست منعقد کی، جس میں وزراء کونسل کے اراکین اور حکومت کے اعلیٰ مشیران نے شرکت کی۔
ملاقات میں علمائے کرام کے اس کردار پر تبادلۂ خیال ہوا جس کے ذریعے وہ شرعی حقائق کی وضاحت کے ساتھ دینی شعور اور معاشرتی امن کے فروغ میں اپنا مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
محترم وزیرِاعظم نے عزت مآب ڈاکٹر العیسی پر عالمِ اسلام کے اندر اور باہر قائم اُس دینی اعتماد کی تحسین کی جو اُنہیں رابطہ عالم اسلامی اور مسلم علماء کونسل کے ادارہ جاتی کردار کے تحت حاصل ہے، جس کی عکاسی دنیا بھر میں اس ادارے کو ملنے والے احترام اور پذیرائی سے ہوتی ہے۔

جمہوریہ سوڈان کے وزیرِاعظم، پروفیسر کامل ادریس نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کے ساتھ ایک مذاکراتی نشست منعقد کی، جس میں وزراء کونسل کے اراکین اور حکومت کے اعلیٰ مشیران نے شرکت کی۔
جمہوریہ سوڈان کے وزیرِاعظم، پروفیسر کامل ادریس نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کے ساتھ ایک مذاکراتی نشست منعقد کی، جس میں وزراء کونسل کے اراکین اور حکومت کے اعلیٰ مشیران نے شرکت کی۔
جمہوریہ سوڈان کے وزیرِاعظم، پروفیسر کامل ادریس نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کے ساتھ ایک مذاکراتی نشست منعقد کی، جس میں وزراء کونسل کے اراکین اور حکومت کے اعلیٰ مشیران نے شرکت کی۔
بدھ, 22 October 2025 - 08:20