محترم وزیراعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،  عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی سوڈان کے علمائے کرام کے وفد سے ملاقات کے مناظر:

قومی یکجہتی، عوامی اتحاد اور استحکامِ وطن کے روشن مستقبل کے لئے:
گزشتہ شام، محترم وزیراعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،  عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی سوڈان کے علمائے کرام کے وفد سے ملاقات کے مناظر:

جمعرات, 23 October 2025 - 21:14