گزشتہ شام..پورٹ سوڈان کے نامور قرآن مراکز میں سے ایک کا دورہ:
محترم وزير اعظم كی ہمراہی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے جمہوریہ سوڈان میں قرآن کریم اور اس کے علوم کی تعلیم کے مرکز ”دار النعیم“ کے دورے کے مناظر: