میڈرڈ میں، ہسپانوی وزارتِ خارجہ کے زیرِ انتظام ”بیت العرب“ (جو یورپ کے بڑے تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے) نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی

آج صبح:
میڈرڈ میں، ہسپانوی وزارتِ خارجہ کے زیرِ انتظام ”بیت العرب“ (جو یورپ کے بڑے تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے) نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔ بیت العرب کے صدر، جناب میگیل مورو نےآپ  کا استقبال کیا اور آپ کا تعارف ان شخصیات سے کروایا جنہیں مرکزی ہال میں آپ کا لیکچر سننے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ لیکچر کا عنوان تھا: ”عالمی امن... تہذیبوں کے درمیان باہمی مکالمہ اور مفاہمت “۔ اس موقع پر متعدد وزارتی، پارلیمانی، مذہبی اور فکری شخصیات موجود تھیں۔

میڈرڈ میں، ہسپانوی وزارتِ خارجہ کے زیرِ انتظام ”بیت العرب“ (جو یورپ کے بڑے تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے) نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
میڈرڈ میں، ہسپانوی وزارتِ خارجہ کے زیرِ انتظام ”بیت العرب“ (جو یورپ کے بڑے تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے) نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
میڈرڈ میں، ہسپانوی وزارتِ خارجہ کے زیرِ انتظام ”بیت العرب“ (جو یورپ کے بڑے تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے) نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
بدھ, 19 November 2025 - 19:22