بچوں کو میثاق مکہ مکرمہ میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، وہ دستاویز جو معاصر اسلامی تاریخ کی اہم ترین دستاویزات میں سے ہے اور جس پر امت کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام کے دستخط موجود ہیں۔
بچوں کا عالمی دنما
جمعہ, 21 November 2025 - 14:57