رابطہ عالم اسلامی کے مرکز، مکہ مکرمہ کی سرزمین سے؛ جہاں وحی عربی زبان میں نازل ہوئی؛ ہم اپنی اس عربی زبان کا جشن منا رہے ہیں جسے وحی نے اپنے نصوص میں ہمیشہ کے لئے دوام بخشا۔ یہ تقریب عربی زبان کے عالمی دن کی ابتدائی سرگرمی ہے، جس کا اہتمام شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان نے رابطہ کے اشتراک سے کیا ہے۔
سوموار, 24 November 2025 - 14:30