عالمی پلیٹ فارم… جس کا آغاز امتِ مسلمہ کے مرکزِ وحدت، مکہ مکرمہ سے ہوا، اور جس کے تصور کو اسلامی فقہ کونسل نے، عالمِ اسلام کے نامور علمائے کرام کی سربراہی اور شمولیت کے ساتھ، باقاعدہ تائید و منظوری دی۔

یہ ہیں ”منہاج“ ایپلی کیشن کے افتتاح کی اس عظیم الشان تقریب کے چند دل نشین مناظر:

 

آئی فون کے لیے منہاج ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

اینڈرائیڈ کے لیے منہاج ایپ ڈاؤن لوڈ کریں