روسی فیڈریشن ڈوما کے چیئرمین جناب وچے سیلف ولودین، نے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی عالمی
روسی فیڈریشن ڈوما کے چیئرمین جناب وچے سیلف ولودین نے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی عالمی کوششوں کی تعریف کی۔آج صبح عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات میں انہوں نے اس کا اظہارکیا۔