پروگرام عالمی کانفرنس اسلام رحمت اور امن کا پیغام 

 

عالمی کانفرنس 
اسلام رحمت اور امن کا پیغام 
رابطہ عالم اسلامی روسی فیڈریشن میں اس کانفرنس کا انعقاد جمہوریہ چیچینیا کے مسلمانوں کی دینی تنظیم کے تعاون سے کررہاہے۔
بتاریخ  21-23 رجب 1440 هـ /28-30 مارچ 2019م
بسم الله الرحمن الرحيم
وژن
عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن میں موجود دیگر عناصر کے درمیان، مثبت تعاون اور پُر امن اور باہمی احترام کے تعلقات کے لئے، مسائل کے حلول کی تلاش اور مؤثر پروگرام کا قیام۔
پیغام
خطے میں امن اور استحکام کے فروغ اور انسانی ہمدردی کے آثار کے حصول کے لئے، عالم اسلامی اور  روسی فیڈریشن میں مثبت انداز میں تہذیبی شناسائی  کوفعال اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینا۔
عالمی کانفرنس (اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے)
كانفرنس سيشن پروگرام
افتتاحی تقریب
جمعرات 21/7/1440 بمطابق 28/3/2019 م
تلاوت قرآنِ کریم
خطاب نمائندہ محترم روسی صدر  ولادیمئر پوٹن
خطاب چیئرمین سینٹ
خطاب اسپیکر  پارلیمنٹ
خطاب صدر جمہوریہ چیچینیا
خطاب وزیر خارجہ
خطاب وزیر قومی امور
خطاب وزیر  شمالی قوفقاز امور 
خطاب نمائنده سربراه  روسی آرتھوڈکس چرچ 
خطاب  روسی یہودی حاخام
خطاب  محترم مفتی چیچینیا
خطاب محترم مفتی اعظم روس
خطاب محترم صدر روسی مفتی شوری کونسل
خطاب سربراہ استشراق انسٹی ٹیوٹ سائنس اکیڈمی ،روس۔
خطاب محترم مفتی جمہوریہ مصر
خطاب عزت مآب صدر امارات کونسل برائے شرعی فتاوی جات، وصدر مسلم معاشرہ میں فروغِ امن فورم۔
خطاب عزت مآب سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی

 

 
پہلا  اجلاس
ریڈ ہال- دوسری منزل
جمعرات 21/7/1440 بمطابق 28/3/2019 م
پہلا محور
اسلام میں بقائے باہمی کے لوازمات
زیر  صدارت
عزت مآب شیخ  صالح بن عبد اللہ بن حمید 
امام وخطیب مسجدِ حرام، مشیر دیوانِ ملکی۔مملکت سعودی عرب۔

 

بعثتِ نبوی میں انسانی مقاصد
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللطیف فایز دریان
مفتی جمہوریہ لبنان

 

مسلمان اور ہمدرد معاشرہ
محترم ڈاکٹر حسان علی موسی
نائب صدر مجلسِ افتاء-سویڈن
کثیر المذہبی معاشرے میں انسانی تعلقات
محترم ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن التریکی
ڈین اعلی انسٹی ٹیوٹ برائے قانونں جامعہ اسلامیہ  امام محمد بن سعود۔ سعودیہ۔

 

مذہبی اقدار اور نسلی اور مذہبی تنازعات
محترم ڈاکٹر احمد حسن الطہ
صدر مجمع فقہی عراق
وقفہ اور نمازِ عصر

 

دوسرا اجلاس
ریڈ ہال۔دوسری منزل
جمعرات 21/7/1440 بمطابق 28/3/2019 م

 

دوسرا محور
روسی مسلمان اور پُر امن معاشرہ

 

زیرِ صدارت
عزت مآب ڈاکٹر عبد اللہ بوصوف
يورپ میں مراکش کمیونٹی کمیشن کے وزیر

 

روس ميں اسلامی وجود..تاريخ اور حالات حاضرہ کے تناظر میں
فضیلۃ الشیخ صلاح مجییف
صدر    دینی تنظیم   برائے  مسلمانانِ جمہوریہ چیچینا

 

بقائے باہمی کے حصول میں روسی مسلمانوں کا حصہ
محترم ڈاکٹر  ویتالی نعومکین
سربراہ استشراق انسٹی ٹیوٹ سائنس اکیڈمی۔ روس

 

روس میں دینی بقائے باہمی کا مستقبل اور امکانات
محترم ڈاکٹر ماجد عبد العزیز الترکی
ڈائریکٹر میڈیا  وعربی -روسی علوم مرکز

 

مفتیان کرام اور مذہبی اداروں کا پُر امن بقائے باہمی اور امن قائم کرنے میں کردار
فضیلۃ الشیخ محمد الختار بن امبالہ
صدر  افتاء  وشكايت بورڈ ۔موریتانیا۔
تیسرا اجلاس
اوول ہال- پہلی منزل
جمعرات 21/7/1440 بمطابق 28/3/2019 م

 

تیسرا محور
دہشت گردی اور انتہا پسندی

زیرِ صدارت

 

مذاہب اور دہشت گردی کے درمیان تعلق
محترم ڈاکٹر جمال السفرتی
پروفیسر  اسلاميات جامعہ بدر۔البانیا۔

 

دہشت گردی اور اسلام کا پیغام
فضیلۃ الشیخ کامل سمیع اللہ اسکندر
مفتی تاتارستان

 

مذہب کے نام پر تشدد کا رجحان
محترم ڈاکٹر محمد نمر السماک
سیکرٹری  جنرل قومی اسلامی مسیحی مکالمہ  کمیٹی، لبنان۔

 

دہشت گرد تنظیمیں اور مشکوک تعلقات
محترم بوریس دولغوف
سینئر محقق عربی واسلامی علوم استشراق انسٹی ٹیوٹ -روس

وقفہ اور نمازِ مغرب

 

چوتھا  اجلاس
اوول ہال- پہلی منزل
جمعرات 21/7/1440 بمطابق 28/3/2019 م

 

مباحثہ پینل  بطرف
میڈیا وعربی -روسی علوم مرکز

 

زيرِ صدارت
محترم ڈاکٹر ماجد بن عبد العزیز الترکی
ڈائریکٹر میڈیا  وعربی -روسی علوم مرکز

 

اعتدال  کے فروغ میں سماجی اور مذہبی تنظیموں کا کردار
محترم ڈاکٹر خالد بن محمد آل ابا الحسین
ڈائریکٹر مکالمہ وتنازعات حل یونٹ

 

دہشت گرد تنظیموں کا  نوجوانوں کو نشانہ بنانا(سوشل میڈیا کے ذریعے)
محترم ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد المحسن العساف
ڈائریکٹر میڈیا اسٹڈیز یونٹ

 

دہشت گردی کے سدّباب میں مملکت سعودی عرب کی کوششیں
محترم بریگیڈیئر عبد اللہ بن غانم القحطانی
ڈائریکٹر اسٹریٹجک اسٹڈیز یونٹ

 

 
پانچواں اجلاس
گروزنی -چیچینیا
ہفتہ 23/7/1440 بمطابق 30/3/2019 م

 

چوتھا محور
مسلمان اور تہذیبی رابطہ

 

زيرِ صدارت
محترم ڈاکٹر محمود الھباش
چیف جسٹس-فلسطین

 

انسانی  مشترکات اور باہمی مفادات
محترم ڈاکٹر خالد ابا الخیل
ڈین شریعہ واسلامی اسٹڈیز فیکلٹی-جامعہ  القصیم-سعودیہ

 

بین الاقوامی مسائل اور بحرانوں کے مؤثر علاج کی طرف
محترم ڈاکٹر روسان قربانوف
سینئر محقق استشراق انسٹی ٹیوٹ-روس

 

روس اور اسلامی دنیا کے تعلقات
محترم ڈاکٹر وسیم قلعجی
رکن ،روس اور عالم اسلام کے درمیان اسٹراٹیجک وژن  گروپ
اسلام فوبیا اور مخالفانہ   تشدد
محترم ڈاکٹر محمد البشاری
سیکرٹری جنرل ورلڈ کونسل برائے مسلم کمیونٹیز،فرانس۔

 

اختتامی تقریب
گروزنی -چیچینیا
ہفتہ 23/7/1440 بمطابق 30/3/2019 م

اعلامیہ

تلاوت قرآن کریم

 

خطاب محترم مفتی چیچینیا
شیخ صلاح مجییف

 

خطاب صدر محترم جمہوریہ چیچینیا
رمضان احمدو فیتش قادیروف

 

خطاب  عزت مآب سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی
شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی
 اعلامیہ  بیان
 
Thursday, 28 March 2019 - 18:13