رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے شمالی اور جنوبی غزہ میں قابض اسرائیلی حکومت کی افواج کی جانب سے جاری مسلسل خلاف ورزیوں، بین الاقوامی وانسانی قوانین کی پامالی اور وسیع پیمانے پر قبضے…
رابطہ عالم اسلامی نے قابض اسرائیلی حکومت کی افواج کی جانب سے خان یونس میں واقع یورپی اسپتال کو نشانہ بنانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے