سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی : میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی  قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے، کیونکہ یہ  دور جدید کےمتعدد مذہبی اور فکری مسائل میں روشن خیال اسلامی نقطۂ نظر کی نمائندگی  اور عصر حاضر کے بحرانوں کا فیصلہ کن حل پیش کرتاہے۔

 

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی  قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے، کیونکہ یہ  دور جدید کےمتعدد مذہبی اور فکری مسائل میں روشن خیال اسلامی نقطۂ نظر کی نمائندگی  اور عصر حاضر کے بحرانوں کا فیصلہ کن حل پیش کرتاہے۔
 
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی :
میثاق مکہ مکرمہ نے تین مجالس کے قیام میں اہم کردار اداکیا:علمائے افریقہ،علمائے جنوب مشرقی ایشیاء اور علمائے امریکہ۔ یہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر سایہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جو رابطہ کے دینی اور فکری حوالے سے اس کے اہم اور مؤثر کردار کا ثبوت ہے۔

 سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی :
رابطہ عالم اسلامی کی بین الاقوامی موجودگی کو عالمی سطح پر بے حد سہارا جارہاہے، اور میثاق مکہ مکرمہ کو امت کی وحدت کے تناظر میں عصرحاضر کے کامیاب عنصر کے طور پر دیکھاجارہاہے۔خاص طور پر اہم شرعی اور فکری مسائل میں۔

ایشیاء،افریقہ اورامریکہ میں اس کے مضامین کو دینی تعلیم اور ائمہ کی تربیت کانصاب مقررکرنے کے بعد:
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے میثاق مکہ مکرمہ کی مرجعیت کےحوالے سے عظیم اسلامی وبین الاقوامی اقدام کی تعریف۔دستاویز کے تاریخی کانفرنس کا انعقاد خادم حرمین شریفین کے زیر سرپرستی ہوا۔

 

 

 

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
Friday, 23 December 2022 - 11:01