رابطہ عالم اسلامی کا ریجنل دفتر جمہوریہ جنوبی افریقہ کے دار الحکومت جوہانسبرگ میں ایک رہائشی عمارت میں پیش آنے والے خوفناک آتشزدگی کے واقعے پر حکومت،عوام اور جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتاہے۔اور اس عزم کا اظہار کرتاہے کہ اس سانحے کے موقع پر رابطہ جنوبی افریقہ کی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہے۔
Saturday, 2 September 2023 - 21:22