سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر مذہبی امور جناب انیق احمد صاحب سے ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اسلامی امور سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔اس موقع پر رابطہ عالم اسلامی اور وزارت مذہبی امور پاکستان کے درمیان تعاون کے امکانات کے فروغ پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Wednesday, 20 September 2023 - 20:57