رابطہ عالم اسلامی صوبہ نینوی کے ایک شادی ہال میں المناک آتشزدگی کے واقعے پر جمہوریہ عراق کی حکومت،عوام اور جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ ان مخلصانہ دعاؤں کے ساتھ کہ جن لوگوں نے اس دردناک آفت کے نتیجے میں اپنی روحیں خالق کی سپرد کیں، اس کی رحمت انہیں ڈھانپ لے اور وہ زخمیوں کو ایسی شفا عطا کرے جس کے بعد کوئی بیماری نہ رہے۔
Thursday, 28 September 2023 - 12:46