سرائیوو میں منعقدہ کانفرنس جس میں بوسنیا کے مسلمان،سرب اور کروشیائی تنوع شریک ہیں:
بلقان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کا آغاز..اور بوسنیا اور ہرزیگوینا میں نسل کشی کی جنگ کے سانحات کے بعد رابطہ اور بوسنیاوہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے اشتراک سے پہلی کانفرنس:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بوسنیا کے صدر محترم کے ہمراہ بقائے باہمی اور امن کی اقدار کو فروغ دینے والی علاقائی کانفرنس، خاص طور پر بین الاقوامی جغرافیائی سیاسی تبدیلیوں کی روشنی میں، کے افتتاح میں شریک ہیں۔ کانفرنس میں سرکردہ سیاسی شخصیات”پارلیمانی اور حکومتی“،مذہبی قیادت اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف علاقائی تنوع ”سیاسی“”نسلی“ اور”مذہبی“ رہنما شرکت کررہے ہیں۔
Tuesday, 13 February 2024 - 21:29