رابطہ عالم اسلامی کا بیان:
رابطہ عالم اسلامی دہشت گرد تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کے قتل کو دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث عناصر کا متوقعہ انجام اور دہشت…
نیویارک لائبریری نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو لائبریری سہولیات کے معائنے کے لئے نجی دورے کی دعوت دی ہے.
عالمی یہودی کونسل نیویارک کےصدرجناب رونالڈ لاؤڈر نےڈاکٹر محمد العیسی سے نیویارک میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی.
انہوں نے کہاکہ یہودی دنیا مسلمانوں کی عظمت سے آگاہ…
رابطہ عالم اسلامی نےنیویارک میں نسلی تفاہم تنظیم کےساتھ معاہدہ پردستخط کئے۔ڈاکٹر محمد العیسی نے تنظیم کے صدر ربی مارک شنائر سے ملاقات کی،جس میں صدر نے کہا کہ ان کے اور ان کے ادارہ کے لئے باعث فخر…
ریجن گورنر کے زیر سرپرستی،سیکرٹری جنرل نے، نالج اکنامک سٹی مدینہ منورہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام، سیرت نبویہاور اسلامی ثقافت ہیڈ کوارٹر مختص کرنے کے معاہدہ پر دستخط کیئے۔
رابطہ عالم اسلامی اپنی عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے ذریعے اسلامی دنیا میں دونوں وحیوں کی خدمت کے لئے ایک قائدانہ کردار اور حوالہ ہے.
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”دو وحیوں کی خدمت“سمپوزیم کے افتتاح سے خطاب کرتے ہوئے: ”کتاب وسنت کی خدمت سے ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اس کے لئے ہم نے جو راستہ اختیار کیا…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یونیورسٹی آف ویلزکےڈائریکٹر پروفیسر میڈوین ہیوز اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ رابطہ عالم اسلامی کے ذریعےدنیا بھر…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے زیر انتظام ”دونوں وحیوں کی خدمت“ سمپوزیم کا مکہ مکرمہ میں افتتاح کیا۔سمپوزیم میں…
ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب اوصاف سعیدسےملاقات کی۔ محترم سفیر نےکہاکہ:"ہم عالمی استحکام کے فروغ اورامن وبقائے باہمی کےلئے آپ کے عالمی کرداراور…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے مملکت سعودی عرب میں آذربائیجان کے سفیر شاہین شاکر سے ملاقات کی جنہوں نے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کے بااثر اور روشن کردار کو سراہا.…
ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت میں سربیا کے سفیرمحمد یوسف کا قونصل جنرل کے ہمراہ استقبال کیا۔ محترم سفیر نے رابطہ عالم اسلامی کے ذریعے لوگوں کے مابین ہم آہنگی اوربقائے باہمی…
ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سعودی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کونسل میں بین الاقوامی تجارتی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمن السعید اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ فریقین…