میثاق مکہ مکرمہ ، جس پر اُمتِ مسلمہ کے تمام مسالک ومکاتبِ فکر کے نامور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام نے دستخط فرمائے اور جسے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک نے بھی تسلیم کیا،…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، مملکتِ سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینینڈر کا استقبال کیا۔…
اسلاموفوبیا صرف مسلمانوں کے لئے خطرہ نہیں، بلکہ یہ پوری انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، جو اقوام اور معاشروں کے درمیان تفرقہ پیدا کرتا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی اس کا مقابلہ وسیع بین الاقوامی…
حکومتِ موریتانیہ کی فوری درخواست پر:
رابطہ عالم اسلامی نے موریتانیہ میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے شدید نقصانات کے تدارک کے لئے، متعلقہ حکام کے تعاون سے غذائی راشن کی تقسیم کا پروگرام…
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی صدر جناب ڈونلڈ ٹرمپ، کی جانب سے غزہ میں جنگ کے خاتمے کے منصوبے کے اعلان، اور اس پر عالمی برادری اور بااثر قوتوں…
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم…
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے مملکت سعودی عرب اور اس کے شراکت دار ممالک – بیلجیم، ڈنمارک، فرانس، آئس لینڈ، آئرلینڈ، جاپان، ناروے، سلووینیا، اسپین، سوئٹزرلینڈ، اور برطانیہ – کی جانب سے ”…
مسئلۂ فلسطین..
یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں مملکت سعودی عرب اور…
آج دوپہر مکہ مکرمہ میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے پاکستان کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کی مختلف جماعتوں کی نمائندگی کرنے والے ایک اعلیٰ سطحی…
آج دوپہر مکہ مکرمہ میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے پاکستان کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کی مختلف جماعتوں کی نمائندگی کرنے والے ایک اعلیٰ سطحی…
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی حکومتوں کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
رابطہ کے جنرل سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں…
سربراہی کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی:
قازقستان میں منعقدہ عالمی وروایتی مذاہب کے قائدین کے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے سخت ترین الفاظ میں سوڈان کے شہر فاشر کی ایک مسجد کو نشانہ بنانے کی اس ہولناک کارروائی کی مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں عام شہری جاں بحق ہوئے۔
رابطہ کے…
”غزہ میں جاری نسل کشی اور منظم مجرمانہ فاقہ کشی انسانی وقار کے خلاف ایک سنگین جرم ہے، جو عالمی برادری کی پیشانی پر بدنما داغ ہے۔ اس کی مثال ہماری دنیا نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اجراء کے بعد سے…
دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک، اور ”وسطی ایشیا “کی سب سے بڑی جامع مسجد، جو اپنے صحنوں سمیت تقریباً 3 لاکھ نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت…