ہمارے اہم موسمی منصوبوں میں سے ایک..
دیکھئے..عیدالاضحی کے موقع پر ”قربانی پروگرام“ کی جھلکیاں، جس میں رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے ضرورت مند مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک کرتی ہے…
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے روسی فیڈریشن کے جمہوریہ داغستان میں عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے مسلح دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔
رابطہ کے جنرل سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں …
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ آرمینیا کی حکومت کی جانب سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
رابطہ کے جنرل سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں…
عید کی خوشی کے موقع پر، ہم دور دراز کے دیہاتوں میں مقیم مسلمانوں تک اعلیٰ ترین معیار کے ساتھ پہنچتے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی مسلم اور اقلیتی ممالک میں ضرورت مند مسلمانوں کے ساتھ عید کی خوشیاں…
امسال موسمِ حج 1445ھ کی کامیابی کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے مبارکباد:
رابطہ عالم اسلامی کے مہمان اس سال حج کرنے والے اسلامی شخصیات کے سالانہ استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں۔ تقریب میں ”خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی نیابت میں“ ولی عہد اور وزیر اعظم…
رابطہ عالم اسلامی عالم اسلام کو عید الاضحی کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی اس عید کو سب کے لئے خیر وبرکت کا ذریعہ بنائے۔
"لا إله إلا الله وحده لاشريك له، له الملك، وله الحمد، وهو على كل شيء قدير".
بیان
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے کویت کے علاقے منقف میں آتشزدگی کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے کویت کی قیادت، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ متعدد اسلامی اور بین الاقوامی امور پر ایک وسیع مکالمہ فورم میں:
رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں اسلامی نیوز ایجنسیوں اور متعدد بین الاقوامی…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں ملائیشیا کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمد نعیم بن مختار اور ان کے ہمراہ…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تھائی لینڈ کے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی شیخ الاسلام ارون بونچوم کررہے تھے۔…
شعائر اللہ کی تعظیم میں سے،
اس عظیم فریضے میں اسلام کے اعلی آداب کی پابندی اور شرعی مقاصد کا ادراک، جو دلوں کو پاک اور روحوں کو نکھارتاہے:
#رابطہ_عالم_اسلامی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تائی پے میں اسلامی جمعیت کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات میں…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چییئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں عراقی شیعہ اوقاف دیوان کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر حیدر حسن الشمری سے ملاقات کی…