باضابطہ دعوت اور صدر محترم کی میزبانی میں:
اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے صدر جناب محمد ولد الشیخ الغزوانی نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلام کی حقیقی تصویر کو واضح کرنے کے لئے بین الاقوامی…
موريطانى حکومت کی دعوت پر:
ڈاکٹر محمد العیسی سیرت نبوی میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مہمان خصوصی کے طور پر موریطانیہ پہنچ گئے۔آپ کا استقبال صدارتی نمائندے وزیر محترم…
سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں پاکستانی مذہبی رہنماؤں کا پہلا اجتماع: اسلام آباد میں اپنی نوعیت کی پہلی مذہبی تقریب جس میں دینی قیادت کو مدعو کیا گیا جہاں…
جامعہ کے مہتمم،گورنر پنجاب اور ماہرین تعلیم وطلبہ کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جامعہ اشرفیہ لاہور میں لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں اسلاموفوبیا سیمینار کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر محمد العیسی :
1.8 ارب مسلمانوں میں انتہا پسندوں کی تعداد گنتی میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ رابطہ عالم…
ہم رابطہ عالم اسلام میں اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے اپنے پیغام کی دعوت پر لبیک کہتے ہیں:
غربتکے خاتمے کاعالمی دن
وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اسلاموفوبیا کے سدباب کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جناب پرویزالہی نے اسلام کے…
گورنر پنجاب جناب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہاؤس لاہور میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اسلامی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال…
ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں پاکستانی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں طویل گفتگو کے دوران آرمی چیف نے اسلاموفوبیا کی پیچیدگیوں اور تاثیر سے نمٹنے…
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر#محمد العیسی چیئرمین سینٹ پاکستان جناب محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کررہے ہیں۔ چیئرمین سینٹ نے آپ کو اسلاموفوبیا کے سدّباب،پیغام امن کے فروغ کےلئےاقدامات اوربین المذاہب مثبت…
حفاوة كبيرة من علماء ووجهاء باكستان: أميرُ جمعية علماء باكستان مولانا فضل الرحمن، ومعالي الوجيه والوزير الاتحادي السيناتور بمجلس الشيوخ السيد طلحة محمود، يحتفيان بزيارة معالي الأمين العام الشيخ…
باضابطہ دعوت پر لاہور کی عظیم مسجد میں جو اپنے منفرد فن تعمیر اور ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتی ہے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے آج اسلام میں اخلاقی اقدار کے…
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں برصغیر پاک وہند کی قدیم ترین جمعیت، جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ملاقات میں صدر جمعیت سے افراط وتفریط کے…
جمعیت کی جانب سے تاریخی بادشاہی مسجد میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطبۂ جمعہ کا خیر مقدم اور عوام کو شرکت کی دعوت: ڈاکٹر العیسی کا جمعیت اہل حدیث لاہور مرکز پہنچنے پر…
پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس”اسلاموفوبیا اوراسلامی دنیا اورمغربی تعلقات پر اس کے اثرات“کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو”امن ایوارڈ“سے نوازاگیا۔
آپ کو تہذیبی روابط کے فروغ میں تعاون کے…