جدہ میں عالمی فورم:”نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار“کے دوران، غزہ کے میدان سے براہ راست متعدد صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران فورم سے مخاطب ہیں۔
متعدد اہم عالمی مسائل کے حل کےلئے میڈیا کی یکجہتی کا نمایاں پروگرام: ”نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار:غلط معلومات اور جانبداری کے خطرات“ کے عنوان سے بین الاقوامی فورم کا انعقاد
نجاشی کی یاد میں: شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی کا ادیس ابابا سے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ایتھوپیا میں النجاشی مسجد کے قیام کا اعلان، ایتھوپیا کی حکومت اور اسلامی کونسل نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا:
ہم مخیر حضرات کے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دیتے ہوئے ان عطیات میں معاونت کرتے ہیں جو ضرورت مندوں کے ساتھ یکجہتی کا مظہر ہوں.. رابطہ عالم اسلامی کے اقدامات میں سے ایک کے احوال ملاحظہ ہوں:
یہ امن واستحکام اور ترقی کی طرف پہلا قدم ہے: رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے مختلف خطوں میں ضرورت مندوں کوپانی کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبوں پر کام کو جاری رکھے ہوئے ہے