جمہوریہ ملاوی کے صدر محترم کا حال دل، جس میں انہوں نے حالیہ خشک سالی اور قحط کے دوران ملاوی کے عوام کی مدد کے لیے رابطہ عالم اسلامی کی فوری امداد کی تعریف کی ہے:

Monday, 19 August 2024 - 15:17

اسلام کی اعلی اقدار سے پروان چڑھنے والا ایک ”وجود“ جس نے اس کے قیمتی ثمرات اسلام، مسلمانوں اور پوری دنیا تک پہنچائے! دستاویزی فلم(سارے جہاں کے لئے رحمت) دیکھئے:

Saturday, 10 August 2024 - 02:59

6 سالوں میں 350 ملین سے زیادہ مستفید: رابطہ عالم اسلامی کے منصوبوں کا نقشہ دنیا کے طول وعرض میں پھیلا ہوا ہے جس میں پیغام کی عظمت اور عطا کی بارش کا عملی ترجمہ کیا گیا ہے۔ ایک لمجہ جس پر ہمیں فخر ہے، اسے یہاں ملاحظہ کریں:

Tuesday, 6 August 2024 - 20:12

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مرکزی اجلاس اور ورکنگ ڈنر میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ اجلاس کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں:

Saturday, 6 July 2024 - 22:34

آپ کی گفتگو میں غزہ کا مسئلہ، ”اسلاموفوبیا“ اور اس کے مفہوم سے متعلق ابہام کی وضاحت، میثاق مکہ مکرمہ میں ثقافتی اقدار اور اس پر ائمہ کی تربیت کا پروگرام اور مذہبی اور قومی شناخت کے درمیان تعلق کے مضامین سرفہرست رہے۔

Tuesday, 2 July 2024 - 20:59

ہمارے اہم موسمی منصوبوں میں سے ایک.. دیکھئے..عیدالاضحی کے موقع پر ”قربانی پروگرام“ کی جھلکیاں، جس میں رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے ضرورت مند مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک کرتی ہے:

Tuesday, 25 June 2024 - 16:19

دیکھئے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے فرائض اور اس کے 46 ویں اجلاس کی جھلک

Friday, 7 June 2024 - 10:42

دیکھئے..ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس میں غزہ کے حوالے سے کانفرنس کے شرکاء سے مخاطب ہیں:

Tuesday, 14 May 2024 - 08:44

دیکھئے..غزہ کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منظر، رابطہ عالم اسلامی اور ملائیشیا کی وزارت عظمی کے زیر اہتمام براعظم ایشیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی مذہبی تقریب کے افتتاح کے موقع پر 2000 سے زائد مذہبی شخصیات کا شہداء کی یاد میں کھڑے ہونے کا منظر:

Sunday, 12 May 2024 - 13:27

وزیر اعظم ملائیشیا شرکاء میں سب سے نمایاں..ملائیشیا میں ملایا یونیورسٹی سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کی تقریب ملاحظہ کیجئے

Sunday, 12 May 2024 - 09:21